Advertisement

Pak Weather Today | 02 September 2019 | Tonight Countrywide Extreme Heavy More Rain is Expect..

Pak Weather Today | 02 September 2019 | Tonight Countrywide Extreme Heavy More Rain is Expect.. ↪▶▶ #PakweatherMet | YouTube Channel.

👆👆
Today Countrywide Extreme More Rain about Weather Forecast..

ناظرین۔
موسم کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق۔
مون سون بارش برسانے والا نیا انتہائی طاقتور سسٹم اپنی شدت کے ساتھ پنجاب صوبائے سندھ اور بلوچستان پر اثرانداز ہونا شروع ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق۔
آج دوپہر سے لے کر اس وقت تک کشمیر لاہور گجرانوالا سرگوڈا فیصل آباد ساہیوال اوکاڑہ پاکپتن چیچہ وطنی بہاولپور چشتیاں چولستان پشاور کوہاٹ مالاکنڈ ڈویزن اور بنوں میں کہیں کہیں اور اس کے علاوہ کراچی ڈویزن ٹھٹہ بدین تھانو بولاخان اور میرپورخاص ڈویزن سمیت جنوبی مشرقی اور مغربی سندھ جبکہ سبی خصدار لسبیلا اور مکران ڈویزن میں وقفے وقفے سے موسلادار بارش کا سلسلا جاری ہے۔

ناظرین۔
یاد رہے یہ سسٹم آج شام اور رات سے ملک بھر میں مزید شدت اختیار کر سکتا ہے۔ اور اس کے علاوہ مغربی ہوائوں کا بھی بارش برسانے والا سسٹم ملک بالائی اور شمالی حصوں پر موجود ہے۔ جس کی وجہ سے یہ دنوں سسٹم آپس میں ٹکراکر مزید شدت اختیار سکتے ہے۔
جس سے آج شام اور رات کے دوران صوبائے سندھ اور پنجاب کئی شہروں پشاور اور کوہاٹ سمیت خیبرپختونخواہ کوئيٹا قلات اور مکران سمیت شمالی مشرقی بلوچستان جبکہ گلگت بلبستان اور کشمیر کے بیشتر وادیوں میں تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ مزید موسلادار بارشوں کی پیشگوئی۔

ناظرین۔
مزید محکمہ موسمیات نے آج شام اور رات کے دوران ملک کے کن کن شہروں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ مزید جانئے وڈیو میں۔
ناظرین۔
یاد رہے یہ سسٹم مزید ملک بھر میں اگلے 3روز تک بارشوں کا سبب بن سکتا ہے۔ انشاء اس کی مزید اپڈیٹس ہم لحمہ باء لحمہ روزانہ کی رپورٹ میں دیتے رہے گے۔

اب پورے ملک میں موسم کی کیا صورتحال ہے اس رپورٹ پر ایک نظر۔

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران میرپورخاص، حیدرآباد، لاہور، گوجرانوالہ، بہاولپور، قلات، مالاکنڈ ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ کراچی، سکھر، ملتان ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوٗں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش سندھ: ٹھٹھہ22، میرپورخاص، شہیدبینظیرآباد02، حیدرآباد، بدین01، پنجاب: لاہور (سٹی16، ائیرپورٹ12)، بہاولنگر15، خانپور11، رحیم یار خان04، منڈی بہاوٗالدین01، بلوچستان: خضدار14، خیبرپختونخوا: کالام05ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔


Thanks For Watching...


#tonightheavyrain #Pakweather #Pakmetweather #Pakmet #Pakistanweather #Pakweathermettoday #Weathertodaynews #Todayweather #Weather #Pakistanweatherforecast
#weatherupdate #skymetweather

weather today karachi,ptv news weather report today,weather today in lahore,weather lahore 15 days,pak weather report,pakweather,weather today pakistan 2018,weather up date today,weather today rawalpindi,skymet weather today,skymet weather monsoon 2019,skymet weather tomorrow,weather info,monsoon 2019 india,

Post a Comment

0 Comments