انڈیا کے زیرِ انتظام ریاست کشمیر کو آج 31 اکتوبر کو باضابطہ طور پر مرکز کے زیرِ انتظام دو علیحدہ خطوں میں تقسیم کر دیا جائے گا۔ جموں کشمیر اور لداخ کے لیے الگ الگ لیفٹیننٹ گورنرز نے آج حلف اٹھائے۔ مزید جانیے ہمارے ساتھی ریاض مسرور کی ویڈیو میں۔۔۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
0 Comments