پاکستان اور انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول پر بمباری اور گولہ باری سے بچنے کے لیے اس کے اردگرد پانچ کلومیٹر کے علاقے میں واقع ہر گھر میں ایک بنکر ضروری ہے۔ فرحت جاوید اور نیر عباس نے لائن آف کنٹرول کے قریب بسنے والے ایک خاندان کے بنکر کا جائزہ لیا اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ بنکر کے اندر زندگی کیسی ہوتی ہے۔ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
Shafi Naqi Jaime,International news,BBC Pakistan BBC urdu BBCURDU Pakistan Aliya Nazki Farhat Javed,کشمیر,سرینگر,آرٹیکل 370,کرفیو,بی بی سی,Kashmir,Srinagar,Ladakh,Article 370,LoC,Pakistan,India,
0 Comments