انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں مواصلات کے تمام ذرائع پر پابندی کی وجہ سے لوگ اب متبادل ذرائع تلاش کر رہے ہیں۔ سرینگر کے ڈاک خانے کے باہر موجود بی بی سی کے نامہ نگار ریاض مسرور نے ایسے ہی ایک مقامی شہری سے بات کی۔۔۔ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
0 Comments