↪▶▶ #PakweatherMet | YouTube Channel.
👆👆
Please ↪▶▶Subscribe Our Channel For Get Dialy New Pakistan Weather Updates..
Today Widespread Rain Thunderstrom is Expect about Weather forecast..
ناظرین۔
ملک میں کئی دنوں سے اکثر مقامات پر تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے موسلادار بارشوں کا سلسلا جاری۔
ناظرین۔
محکمہ موسمیات نے مزید کس دن سے پاکستان میں طوفانی مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔
اس دوران بدھ کے روز گلگت بلبستان اور کشمیر کے اکثر بالائی اور شمالی وادیوں میں مون سون کی طاقتو ہوائيں اثرانداز ہونگی۔ جس سے اکثر وادیوں میں تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے طوفانی بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں میں شدید لینڈسلائيڈ کا بھی امکان رہے سکتا ہے۔۔
تاہم بدھ کے روز شمالی بالائی جنوبی اور مغربی خیبرپختونخواہ میں مون سون کی طاقتور ہوائيں داخل ہونگی۔ جس میں پشاور مردان کوہاٹ ایبٹ آباد مانسہرا سوات چترال مالاکنڈ ہزارہ ہنزہ بنوں ڈی آئی خان لکی مروت پاراچنار اور دیگر حصوں میں کہیں تیز تو کہیں موسلادار بارشوں جبکہ ندی نالوں میں شدید لینڈسلائيڈ کا بھی خدشہ رہنے امکان ہے۔
لیکن بدھ کے روز بالائی شمالی وسطی اور جنوبی پنجاب میں بحیرہ عرب سے مون سون کی انتہائی طاقتور ہوائيں داخل ہوگی۔ جس میں اسلام آباد لاہور راولپنڈی مری گجرانوالا سرگوڈا منگلا اٹک قصور چکوال میانوالی ساہیوال ملتان فیصل آباد بہاولپور رحیم یارخان ڈی جی خان اور دیگر حصوں میں تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز تو کہیں موسلادار بارشیں جبکہ کوہ سلیمان کے اکثر پر مقامات طوفانی بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں میں شدید طغیانی کا خدشہ ہونے کا بھی امکان ہے۔
تاہم بدھ کے روز بالائی شمالی مشرقی اور جنوبی بلوچستان مون سون اور ہوا کم دباو والا سسٹم اثرانداز ہوگا۔ جس میں کوئيٹا زوب قلات بارکھان ہرنائی لورائی سوئی ڈیرہ بگٹی لسبیلا مکران خصدار اور دیگر حصوں میں تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے بارشوں اور ندی نالوں میں ظغیانی کا بھی خدشہ رہنے کا امکان ہے۔
رپورٹ کے مطابق
صوبائے سندھ میں 27اور 28جولاء کے دوران مون سون کی طاقتور ہوائيں داخل ہونگی۔ جس میں عمرکوٹ اسلام کوٹ ننگرپارکر مٹی بدین چاچرو میرپورخاص سکھر لاڑکانہ جیکب آباد شھیدبینظیرآباد کراچی حیدرآباد دادو ٹنڈوالھیار ٹھٹہ جامشور سیھون شریف اور دیگر حصوں میں تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز تو کہیں موسلادار بارشوں کا امکان ہے۔
Thanks For Watching....
#pakistanweather #metoffice #pakweather
#premonsoon2019 #monsoon2019 #pakmetweather #todayweather #weathertoday #weatherpakistan #metoffice #pakweathermetoffice #weather #pakistanweatherforecast
0 Comments