Advertisement

Natural Remedy to Tight and Bigger Health Shape (fast)

Natural Remedy to Tight and Bigger  Health Shape (fast) آج کی ویڈیو میں ہم جانے گئے چھوٹے بریسٹ کو کیسے لارج اور ڈھیلے بریسٹ کو کیسے ٹائٹ کر سکتے ہیں تو آئیں جان لیتے ہیں َNivea Cream بازار سے خرید لے یہ ہر معیاری سٹور پر بآسانی دستیاب ہوتی ہے۔ یہ سکن کو ٹائٹ کرنے میں آزمودہ ہے۔ دوسری چیز آپ نے بادام کا تیل خرید لینا ہے۔ تھوڑی مقدار میں ہتھیلی پر Nivea Cream ڈال کر اس میں دو سے تین قطرے بادام کے تیل کے ڈال کر آچھی طرح مکس کریں۔ بادام وٹامن اے سے بھرپور ہوتاہے۔ جلد کو سافٹ بناتا ہے جُھریوں کو کو ختم کرتا ہے سکن کو ٹائٹ بناتا ہے اس محلول سے بریسٹ کا نیچے سے اوپر کی جانب شائستگی سے مساج کریں۔ مساج دن میں ایک مرتبہ دس سے پندرہ منٹ تک لازمی کریں۔ صرف ایک ہفتے کے استعمال سے بریسٹ کا سائز بڑھنے کے ساتھ ٹائٹ ہو جائیں گی۔
سیکنڈ ریمڈی ایک دیسی انڈہ لے کر اس کو توڑ کر اس سے زردی الگ کر دیں اور بچ جانے والے وائٹ ایگ کو آچھی طرح پینٹیں یہاں تک کے وہ ایک فوم یعنی جھاگ میں تبدیل ہو جائیں۔ اب اس جھاگ کو ہتھیلی کی مدد سے بریسٹ پر لگائیں اور سرکولر موشن میں بریسٹ کا پانچ سے سات منٹ تک مساج کریں۔ اور خشک ہونے کے لئے چھوڑ دیں۔ خشک ہونے پر ایک ٹکڑا ادرک کا لے کر اِس کو کرش کر کے جوس نکال لے اور برسیٹ پر اپلائی کریں۔ اور شائستگی سے مسلیں۔ صرف چند دن کے باقعدگی کے استعمال سے بریسٹ کا سائز increase ہوجائیں گا۔
Plz subscribe my channel and also click on bell button for more like and funny vedio. thanks for watching
DISCLAIMER: This Channel DOES NOT Promote or encourage Any illegal activities , all contents provided by This Channel is meant for EDUCATIONAL PURPOSE only .

Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.
All the images in use this vedio are only for explainer and Educational purposes
"Fair Use" guidelines: www.copyright.gov/fls/fl102.html
Film Footage courtesy of Pixabay.com, Used by Permission as a free use. Image(s) used under free license from pixabay.com.

how to,Natural Remedy for breast Tight and large effective,how to tight your body,women health,women health problems in hindi,women health tips in hindi urdu,aurton k private masails,private problems of women,health tips,natural remedy,how to improve body,health hacks,how to make your body tight and strong,ginger drink,ginger,egg fried rice,almond oil,almond benefits,

Post a Comment

0 Comments