Advertisement

Pakistan Weather News Headlines Today | 24 May 2019 | Widespread Rain To Continue More is Expected..

Pakistan Weather News Headlines Today | 24 May 2019 | Widespread Rain To Continue More is Expected.. Hello Friends ........... You Are Watching Number One. .Pakistan Weather Channel.

↪▶▶ #PakistanWeatherForecast | YouTube Channel ...... 👆

Please ↪▶▶Subscribe Our Channel For Get Dialy New Pakistan Weather Updates.


Today Widespread Rain Continue And More Rain Expect About Weather Forecast.


ناظرین۔

ملک بھر میں تیزہوائوں شدید آندہی اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے موسلادار بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری.

رپورٹ کے مطابق۔
اس وقت بالائی شمالی اور جنوبی خیبرپختونخواہ جبکہ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی شمالی پنجاب کے ایک دو مقامات پر تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع۔

تاہم آج شام اور رات کے دوران ملک کے تمام حصوں میں مزید تیزآندہی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی۔

اس دوران آج شام اور رات کے دوران گلگت بلبستان اور کشمیر کے بیشتر وادیوں میں تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش اور ان کے علاوہ چند پہاڑی حصوں میں موسلادار بارش متوقع ہے۔

تاہم آج شام اور رات کے دوران وادئی پشاور سمیت بالائی شمالی خیبرپختونخواہ پشاور مردان کوہاٹ ایبٹ آباد مانسہرا چارسدہ سوات چترال کالم مالم جبہ دیر لوئر دیر اپردیر لیکن جنوبی مغربی خیبرپختونخواہ بنوں ڈی آئی خان لکی مروت مالاکنڈ ہزارہ ہنزہ پاراچنار دورش کاکول اور دیگر حصوں میں تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز تو کہیں چند مقامات پر طوفانی بارش اور ژالہ باری بھی متوقع ہے۔

اس دوران آج اور رات کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی شمالی پنجاب اسلام آباد لاہور راولپنڈی گجرانوالا سرگوڈا گجرات سیالکوٹ چکوال میانوالی منگلا شیخپورہ منڈی بہاالدین ٹوبہ ٹیک سنگھ چیچہ وطنی اٹک قصور حافظ آباد ناروال لیکن جنوبی اور وسطی پنجاب فیصل آباد ملتان بہاولپور بہاولنگر ڈی جی خان اوکاڑہ چشتیان ساہیوال میان چنوں کوٹ ادو اور دیگر حصوں میں تیزہوائوں آندہی اور گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز تو کہیں موسلادار بارش اور ژالہ باری بھی متوقع ہے۔

رپورٹ کے مطابق
آج شام اور رات کے دوران کوئيٹا سمیت بالائی شمالی مشرقی اور جنوبی بلوچستان کوئيٹا قلات زوب مستونگ قلعہ سیف اللہ قلعہ عبداللہ سبی برکھان ہرنائی موسی خیل ڈیربگٹی جعفرآباد نصیرآباد خصدار اور دیگر حصوں میں تیزہوائیں چلنے اور موسم خشک اور ہلکے بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔

لیکن آج شام اور رات کے دوران سکھر دادو سمیت بالائی مغربی سندھ سکھر لاڑکانہ پنوعاقل نیوشوروفیروز کشمور جیکب آباد دادو جوہی واہی پاندی حیدرآباد ڈویزن
اس دوران کراچی اور حیدرآباد سمیت صوبائے سندھ کے ساحلی پٹی اور دیگر حصوں میں موسم خشک اور اکثر بادل چھائے ہونے کا امکان ہے۔


Thanks For Watching.


#3daysweatherforecastreport #pakistanweather #todayweather #weathertoday #weatherpakistan #metoffice #pakweathermetoffice #weather #monsoon #dgmetpakistanweatherforecast#pmdweather #pmdweatherforecast #pakmetweather

3daysweatherforecastreport,pakistanweather,todayweather,weathertoday,weatherpakistan,metoffice,pakweathermetoffice,weather,monsoon,dgmetpakistanweatherforecast,pmdweather,pmdweatherforecast,pakmetweather,DrMuhammadHanifWeatherNewsToday,

Post a Comment

0 Comments